Monday 5 September 2016

بہاری پاکستانی

 آج بھی ڈھاکہ کی گلیوں میں بھٹکتے بغیر شناخت کے بہاری جنہیں ابھی پاکستانی بھی نہیں سمجھا جاتا   اپنے نظریاتی ماضی کی تلاش میں ہیں ۔ پاکستانی ہونے کے سبب ان بہاری مسلمانوں کو ووٹ کا حق بھی حاصل نہیں۔ نسل درنسل گم ہوتی شناخت کے ساتھ جمہوریت کی متمنی دنیا میں خاموش اقلیت بڑی تیزی کے ساتھ اکثریت میں تبدیل ہورہی ہے۔اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق یہ اعدادوشمار اس عشرہ کے اختتام تک 30 لاکھ کو پہنچ جا ئیں گے۔ مکمل پڑھیں
 
 
 
 
 

No comments:

Post a Comment