آج بھی ڈھاکہ کی گلیوں میں بھٹکتے
بغیر شناخت کے بہاری جنہیں ابھی پاکستانی بھی نہیں سمجھا جاتا اپنے نظریاتی ماضی کی تلاش میں ہیں ۔ پاکستانی
ہونے کے سبب ان بہاری مسلمانوں کو ووٹ کا حق بھی حاصل نہیں۔ نسل درنسل گم ہوتی
شناخت کے ساتھ جمہوریت کی متمنی دنیا میں خاموش اقلیت بڑی تیزی کے ساتھ اکثریت میں
تبدیل ہورہی ہے۔اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق یہ اعدادوشمار اس عشرہ کے
اختتام تک 30 لاکھ کو پہنچ جا ئیں گے۔ مکمل پڑھیں